سوال: انٹر پارٹ 1 میں تمام مضامین میں غیر حاضر طلباء کیا کریں؟
سوال: انٹر 1پارٹ ون میں تمام مضامین میں غیر حاضر طلباء کیا کریں؟
جواب: ایسے طلباء جو امتحان میں غیر حاضر تھے وہ اسی کالج میں گروپ یا گروپ تبدیل کر کے دوبارہ فسٹ ایئر کا داخلہ بھجوائیں گے رزلٹ کینسل کروانے کی ضرورت نہیں۔
سوال: انٹر 1 میں فیل طلباء کیا کریں ؟
جواب: انٹر 1 میں فیل ہونے والے طلباء اسی کالج سے بغیر رزلٹ کینسل کرواۓ پارٹ 1 کا داخلہ دوبارہ بھجوا سکتے ہیں وہ چاہیں تو اپنا گروپ تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔
سوال: انٹر 1 پاس طلباء جن کے مارکس کم ہیں وہ کیا کریں؟
جواب: جن طلباء کے مارکس کم ہیں مگر وہ پاس ہیں وہ سب سے پہلے بورڈ آفس جا کر اپنا رزلٹ کینسل کروائیں گے ہر بورڈ کی ویب سائٹ پر رزلٹ کینسل کرنے کا فارم موجود ہے۔
رزلٹ کینسل کرنے کے بعد وہ اسی کالج یا کسی بھی دوسرے کالج سے داخلہ بھجوا سکتے ہیں اپنا گروپ تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ پاکستان کے تمام بورڈز اور تمام بین الاقوامی اداروں کے متعلق معلومات کے لیے ہماری ویب سائیٹ وزٹ کیجئے یہاں پہ آپ کو ہر قسم کے نوٹس پیپر پاسٹ پیپر اور سب سے بہترین اور بلکل ریل اوریجنل گیس پیپر بھی مفت میں دستیاب ہوں گے اور وہ بھی مکمل ذمہ داری کے ساتھ ۔ تمام سٹوڈینٹ
اپنے بہتر مستقبل کی خا طر اور آسانی سے اور مفت بہترین تعلیم حاصل کر سکتے ھیں۔شکریہ
No comments:
Post a Comment
Thank you.