Breaking

Tuesday, November 29, 2022

وظائف برائے انٹرمیڈیٹ وگریجوایشن لیول

 وظائف برائے انٹرمیڈیٹ وگریجوایشن لیول

اہلیت کی شرائط

SPL-1641

محکمہ انسانی حقوق اقلیتی امور حکومت پنجاب اور پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ PEEF)
کے اشتراک سے اقلیتی طلباء و طالبات کے لیے وظائف
وظائف برائے ماسترزلیول

اہلیت کی شرائط

(1) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن( BISE) یا فیڈرل بورڈ (1) پنجاب ڈومیسائل کے حامل ایسے طلباء وطالبات جنہوں نے گریجوایشن

آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) کے زیرانتظام منعقدہ کا سالانہ امتحان پنجاب میں واقع تعلیمی ادارے سے

امتحان 2022 (سالانہ ) براۓ میٹرک انٹر میڈیٹ میں کم از کم ساٹھ فیصد 2020 2021 یا 2022 میں کم از کم ساٹھ فیصد (%60) نمبر یا

(60%) نمبر حاصل کر نے والے طلباء وطالبات ۔

2.5CGPA میں پاس کیا ہو۔

(2) صرف صوبہ پنجاب کی حدود میں واقع فیڈرل گورنمنٹ پرائیویٹ (2) سال (2022) میں پیف پارٹنر یونیورسٹیز میں بطور ریگولر

رجسٹر ڈ اداروں کے طلبا ، وطالبات بھی درخواست دینے کے اہل ہیں ۔ طالب علم داخلہ لیا ہو۔

(3) والدین کی کل ماہانہ آمدن-/35,000 روپے یا اس سے کم ہو۔ (3) والدین کی کل ماہانہ آمدن -/40,000 روپے یا اس سے کم ہو۔

(4) کل وقتی (ریگولر ) رجسٹر تعلیمی اداروں میں نٹرمیڈیٹ یا گر یجوایشن میں (4) طالب علم ماسٹرز لیول کی تعلیم کے لیے کوئی اور وظیفہ نہ لے رہا ہوں۔

رواں تعلیمی سال 2022 میں داخلہ لیا ہو ۔

درخواست دینےکاطریقہ 

ماسٹرزلیول کے طلباء و طالبات اپنی موجودہ یونیورسٹی کے ice Financial Aid میں درخواست

فارم جمع کر وا سکتے ہیں ۔

ہ صرف اقلیتی مذاہب سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات ہی درخواست

*

https://student.peef.org.pk/specialquotaRegistrati

                                                                                   


  نوٹ ہ ماسٹرز لیول کی پارٹر یونیورسٹیز کی فہرست اور مزید معلومات

https://peef.org.pk/masterlevel-scholarships سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔

TEVTA/PBTE کے تحت امتحان پاس کر نے والے طلباء وطالبات انٹرمیڈیٹ اور گریجوایشن کی سکالر شپ

کے لیے درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔

   دوسرے صوبوں بشمول  (AJK, ICT)کے طلباء وطالبات بھی درخواست 

درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں ۔

ہ ہاتھ سے لکھی ہوئی یا PEEF آفس میں برادر است بجوائی گئی درخواست

قابل قبول نہ ہوگی ۔

رعایت نمبرز ، مارکس ایمپروو/Repeatاہل نہیں ہیں ۔ کرنے والے طلباء وطالبات درخواست جمع کرانے کی

آخری تاریخ

 2023  مارچ31 

  ہ غلط معلومات فراہم کر نے یا نامکمل درخواست کی صورت میں درخواست

مستر دکر دی جائے گی اور درخواست گزار کسی بھی کارروائی کا مجاز نہ ہوگا ۔

پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ (PEEF)

علی ٹاؤن ٹیشن ،ٹھوکر نیاز بیگ، رائیونڈ روڈ : لاہور -53700

https://jobeducation information.blogspot.com


رابطہ :(PEEF)042-111-11-7333 ،فیکس:35963519-042

فیس بک:www.facebook.com/The.PEEF ویب سائٹ : www.peef.org.pk

Please click the Apply Online link near the end of

this webpage to apply.

No comments:

Post a Comment

Thank you.

Home

www.aryinformationhub.blogspot.com