Breaking

Friday, May 5, 2023

جن طلبہ نے پنجاب میں BSN کے لیے اپلائی کیا تھا انکی Rejected candidates list

 



اسلام علیکم

جن طلبہ نے پنجاب میں BSN کے لیے اپلائی کیا تھا 

انکی Rejected candidates list آ چکی ہیں

اس Rejection list میں 6745 طلبہ شامل ہیں 

اگر آپ کو بھی PHF  کی طرف سے Rejection کا میسج آیا ہے یا آپکا نام بھی Rejected candidates list میں شامل ہیں

تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے 

آپ اپنے تمام اصلی دستاویزات لے کر قریبی نرسنگ کالج میں جائے اور اپنا مسئلہ حل کروائیں - 

جن طلبہ کا نام Rejected candidates list میں شامل  نہیں ہیں تو مطلب ان کی ایپلیکیشن ایکسپٹ ہوگئی ہے۔اب وہ جنرل لسٹ کا انتظار کریں

اور جن طلبہ کا نام Rejected candidates list میں شامل ہیں انکے نام کے آگے وجہ بھی بتا دی ہے کہ آپکی ایپلیکیشن کیوں ریجکٹ ہوئی ہے  

یا مسلہ حل کر وانے کے لیے واٹس ایپ یا کال کریں

03436253247

03054306979

شکریہ

No comments:

Post a Comment

Thank you.

Home

www.aryinformationhub.blogspot.com